اسلامی انقلاب ایک تناور درخت ۔ گرافک
۱۲ hours ago
بدھ 13 فروری 2019 کی رات ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان میں خاش زاہدان شاہراہ پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ، سرحدی دستے کی ایک بس پر دہشت گردانہ حملہ کیا گیا جس میں ستائیس افراد شہید اور تیرہ زخمی ہوگئے، متعلق مطالب یہاں دیکھئے۔
ایران کے اسلامی انقلاب کے چالیس سالوں پر ایک نظر ! خصوصی مطالب دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں
مومنو کے امیرحضرت علی علیہ السلام نے اپنی وصیت میں فرمایا ہے: کُونَوا لِلظَّالِمِ خَصْماً وَ لِلْمَظْلُومِ عَوْناً؛ یعنی ظالم کے دشمن رہو اورمظلوم کے مددگار! - رہبرانقلاب اسلامی بھی اپنے خطبوں میں امت اسلامیہ کی جانب سے مظلوموں بالخصوص یمن کے مظلوم عوام کی حمایت و نصرت کئے جانے پرخاص تاکید کرتے ہیں۔ یمن سے متعلق مطالب کو یہاں دیکھیں!