ایڈیٹر چوئس

  • شاید جہنم یاد آجائے!! ۔ ویڈیو

    Feb ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۰

    قدرت اس کائنات میں جا بجا اپنے کرشمے دکھاتی ہے کہ شاید ہم کسی طرح اسکی جانب متوجہ ہو جائیں اور اسکی بارگاہ میں سر تسلیم خم لیں۔ کہیں اسکی رحمت و الفت کا عکس ہوتا ہے تو کہیں اسکے قہر و غضب کی جھلک۔

  • بحرین کا نِڈر مظلوم ۔ ویڈیو

    Feb ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۰

    بحرینی عوام میں آل خلیفہ کا خوف و ہراس ختم ہوتا جا رہا ہے۔

  • یہ ہیں امریکی پولیس کی مہربانیاں ! ۔ ویڈیو

    Feb ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۵

    امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ نے امریکا کو جو شیطان بزرگ قرار دیا وہ حقیقت کے عین مطابق ہے۔وقتا فوقتا ایسی خبریں، تصاویر اور ویڈیوز منظر عام پر آتی رہتی ہیں جو امریکی نظام کی شیطانی ماہیت کو اجاگر کرتی ہیں۔اس ویڈیو میں بھی آپ دیکھ سکتے ہیں کہ چار امریکی پولیس اہلکار کس قدر وحشیانہ انداز میں ایک نہتے قیدی کو پیٹ رہے ہیں۔

  • ایران نے امریکا کو ہراکرعالمی کپ جیت لیا ! - ویڈیو / تصاویر

    Feb ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۵

    ایران کے مغربی شہر کرمانشاہ میں جمعے کی رات ختم ہونے والے فری اسٹائل کشتی کے عالمی کپ کے فائنل میں ایران نے امریکا کو آٹھ میں سے پانج مقابلوں میں  شکست دے کرشاندار فتح حاصل کی-

  • لیجئے انہیں بھی دیکھئے! ۔ ویڈیو

    Feb ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۱

    آج کل دنیا میں لوگوں کو شہرت حاصل کرنے کا نشہ کچھ اس طرح دماغ پر سوار ہے کہ وہ اس کی خاطر کچھ بھی کر گزرتے ہیں،چاہے انہیں اپنی جان ہی جوکھم میں ڈالنی پڑ جائے۔

  • غضب کے بچے ہیں یہ!! ۔ ویڈیو

    Feb ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۶

    انسان بے پناہ صلاحیتوں کا مالک ہے اور ایک طرح سے اسے قدرت خدا کا شاہکار کہا جا سکتا ہے۔بچپن سے ہی اسکی صلاحیتیں نکھرنے لگتی ہیں۔اب یہ ماں باپ کے ہنر پر منحصر ہے کہ وہ بچوں میں چھپی ہوئی کن صلاحیتوں کو پروان چڑھاتے ہیں۔

  • تحریک ِانقلاب ِاسلامی کی سختیاں ولی امر مسلمین کی زبانی - قسط 04

    Feb ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۰

    ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) کے تحریک ِانقلابِ اسلامی ایران کے دوران آنے والی سختیوں سے متعلق حیران کن بیانات- دورانیہ 07:03