ایڈیٹر چوئس

  • کیلیفورنیا سیلاب کی زد پر ۔ ویڈیو

    Feb ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۵

    کیلیفورنیا میں موجود امریکا کا سب سے بڑا باندھ ’’اوروویل’’ بارش کی فراوانی کے باعث چھلک اٹھا ہے اور بعض ماہرین نے اسکے ٹوٹ جانے کا خدشہ بھی ظاہر کیا ہے۔جس کے پیش نظر اطراف میں رہائش پذیر قریب دولاکھ لوگوں کو وہاں سے نکل جانے کے احکامات صادر کر دئے گئے ہیں۔

  • کاش یہ بھی گورے ہوتے... !! ۔ ویڈیو

    Feb ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۶

    کیا ہو رہا ہے میانمار میں؟کہاں ہیں انسانی حقوق کے فلک شگاف نعرے لگانے والے؟؟کہاں غارت ہو گئے اسلام کا دم بھرنے والے عرب ممالک؟

  • تحریک ِانقلاب ِاسلامی کی سختیاں ولی امر مسلمین کی زبانی - قسط 03

    Feb ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۲

    ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) کے تحریک ِانقلابِ اسلامی ایران کے دوران آنے والی سختیوں سے متعلق حیران کن بیانات- دورانیہ: 04:50

  • حضرت فاطمہ زہرا (س) کے مصائ‏ب میں ہمارے لئے درس

    Feb ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۸

    ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کا نجف آباد کی عوام سے خطاب سے اقتباس

  • مظلوم جو ہار نہیں مانتے۔ ویڈیو

    Feb ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۸

    بحرین میں ایک طرف تو اپنے حقوق و شرف کے دفاع میں عوام کے مسلسل مظاہرے جاری ہیں اور دوسری جانب مسلح حکومتی نمکخواروں کی غنڈہ گردی۔حال ہی میں موت کی سزا پانے والے تین بے گناہ جوانوں کے جنازے ابھی تک انکے عزیزوں کے سپرد نہیں کئے گئے ہیں۔

  • حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت

    Feb ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۴

    شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کے یوم شہادت کی مناسبت سے پورا اسلامی جمہوریہ ایران سوگوار ہے۔

  • جشن آزادی اور اسلامی انقلاب کی 38 ویں سالگرہ

    Feb ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۵

    جشن آزادی اور اسلامی انقلاب کی 38 ویں سالگرہ کے اس پر مسرت موقع پرسحراردو نیٹ ورک کے تمام ناظرین اور سامعین کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔