ثقافتی / سماجی / کھیل کود

  • جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے!

    Jan ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۴

    کبھی کبھی زندگی میں ایسے اتفاقات پیش آتے ہیں جن میں لوگ موت کے منھ سے بال بال بچتے ہیں۔

  • افغانستان کے شہر ہرات میں ایرانی اسکول کی ممتاز پوزیش

    Jan ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۳

    افغانستان کے شہر ہرات میں قائم ایرانی اسکول کوثر رضوی کا ہرات کے شہریوں اور اسکولی بچوں کی جانب سے غیر معمولی سطح پر خیرمقدم کیا جا رہا ہے-

  • دو ہزار سولہ کی کشتی کی عالمی رینکینگ میں ایرانی پہلوانوں کا جلوہ

    Jan ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فری اسٹائل کشتی کے پہلوان حسین یزدانی نے دو ہزار سولہ میں چوہتر کلو گرام کے وزن میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔

  • ہر کام میں تم اول ہو اگر۔۔۔!

    Jan ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۵

    ہر واجب عمل کچھ خاص نتائج و برکات کا حامل ہوتا ہے۔مگر نماز کے کچھ ایسے انوکھے اثرات ہیں جو ہماری دنیوی او اخروی زندگی میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں۔

  • ماحول خراب ہے،روح کا خیال رکھیں!

    Jan ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۰

    جس طرح ہم خراب موسم میں اپنے جسم کا خیال رکھتے ہیں،اسی طرح ہمیں خراب ماحول میں روح کا بھی خیال رکھنے کی ضرورت ہے۔

  • غصہ آ تو گیا،پر جائے گا کیسے؟!

    Dec ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۲

    دین اسلام نے غصہ کو کنٹرول کرنے کے لئے کچھ مناسب راہ حل دئے ہیں جن کی مدد سے اسے با آسانی کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔