Mar ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۵ Asia/Tehran
  • بارگاہ ہدایت ۔ تصاویر

۳ رجب سنہ ۲۵۴ ہجری کو فرزند رسول حضرت امام علی نقی علیہ السلام کی شہادت واقع ہوئی۔آپ کے مشہور القاب میں سے ایک ہادی بھی ہے۔سامرا میں دسویں امام حضرت علی نقی علیہ السلام اور آپ کے فرزند امام حسن عسکری علیہ السلام کا روضہ انور ہے۔آجکل اس مقدس بارگاہ کی تعمیر نو کا کام زوروں پر ہے۔روضے کی نئی ضریح مبارک بھی حرم اہلبیت کہلانے والے ایران کے مقدس شہر قم میں تیار ہو کر سامرا بھیجی جا چکی ہے اور آجکل اسکو لگانے کا کام جاری ہے۔امید ہے کہ ۱۵ شعبان تک یہ کام مکمل ہو جائے گا۔

ٹیگس