• یہ خدا کے مہمان ہیں ۔ تصاویر

ان دنوں ایران کی ہزاروں مساجد میں ماہ رجب کے ایام بیض کے پیش نظر اعتکاف جاری ہے۔جس میں سماج کے مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے خواتین مردوں سمیت لاکھوں لوگ دنیا سے لا تعلق ہو کر خدا کے گھر جا پہونچے ہیں تاکہ کچھ پر سکون لمحے اسکی خاص میزبانی میں گزار سکیں۔

Apr ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۹ UTC
کمنٹس