May ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۶ Asia/Tehran
  • پھلکی پکوڑے یا قرآن و مناجات !

بعض ممالک میں بازار کی چہل پہل اور پھلکی پکوڑوں کو ماہ رمضان کا تشخص سمجھا جاتا ہے جبکہ ایران میں اسکے بالکل برخلاف، دعا و مناجات اور تلاوت قرآن کی عظیم الشان محافل اور جلسات کو یہ درجہ حاصل ہے۔ ان تصاویر میں دعائے افتتاح کی ایک تقریب کے کچھ مناظر دیکھے جا سکتے ہیں جن میں بڑی تعداد میں عوام خصوصا جوان شریک ہیں۔

ٹیگس