Jul ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۴ Asia/Tehran
  • غزہ کی تاریک راتیں ۔ تصاویر

غزہ میں بجلی کٹوتی کا بحران۔

غاصب اسرائیل کے محاصرے کی بنا پر غزہ پٹی بے شمار مشکلات کا شکار ہے جن میں سے ایک بجلی کی کٹوتی ہے جس سے عام طور پر وہاں کے باشندوں کو روبرو ہونا پڑتا ہے۔ بات شاید معمولی ہو، مگر آج کی دوڑتی ہوئی دنیا میں لائٹ کے نہ ہونے کا مطلب کیا ہوتا ہے،اسے وہ لوگ با آسانی سمجھ سکتے ہیں جو اس مشکل سے روبرو ہو چکے ہوں! 

ٹیگس