Jul ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۵ Asia/Tehran
  • شمع فانوس سے نکلے گی تو بجھ جائے گی ۔ تصاویر

ہوگی بے پردہ تو کیا خاک سکوں پائے گی ۔ شمع فانوس سے نکلے گی تو بجھ جائے گی

ایران کے مختلف شہروں میں پردے کو عام کرنے اور بے پردگی کی روک تھام کے پیش نظر مختلف پروگرام ترتیب دئے گئے جن میں رضاکارانہ طور پر لاکھوں افراد نے شرکت کی۔ اسی دوران بعض خوش سلیقہ پردے دار خواتین نے بے پردہ خواتین کو گلاب کے پھول دے کر انہیں پردے کی جانب راغب کرنے کا انوکھا طریقہ اپنایا۔

خاتون کو اگر ایک شمع فرض کیا جائے تو پردہ کی مثال ایک فانوس کی سی ہے جو اسے بری نظروں کی یلغار اور شہوت و گناہ کے طوفان سے محفوظ رکھتا ہے۔

ڈاکٹر پیام اعظمی نے کیا خوب کہا ہے:

ہوگی  بے پردہ تو کیا خاک  سکوں  پائے گی

 شمع فانوس سے نکلے گی تو  بجھ  جائے گی

ٹیگس