یہاں سانچی سے پہلے بھی جہاز ڈوبے ہیں! ۔ ویڈیو
Jan ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۳ Asia/Tehran
بحر چین سے بحیرہ اصفر (ییلو سی) تک کا سمندری راستہ ان راستوں میں شمار ہوتا ہے جہاں کشتیوں کے حادثات ہوتے رہتے ہیں۔ایران کا تیل بردار بحری جہاز سانچی بھی بحر چین کا لقمہ بنا ہے۔