Dec ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۲ Asia/Tehran
  • ایران نے کیا ہزاروں ٹن پستہ برآمد

ایران نے مختلف ممالک کیلئے ہزاروں ٹن پستہ برآمد کیا ہے۔

امریکی پابندیوں کے باوجود دنیا کے مختلف ممالک کی جانب سے ایران کے ساتھ تجارتی روابط نہ فقط ختم نہیں ہوئے بلکہ اس میں روز افز‌وں اضافہ ہوا ہے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے پستہ ایسوسی ایشن کے صدرسید محمود ابطحی نے آج ہفتہ کے روزکہا کہ گزشتہ دو مہینوں کے دوران ایران سے مختلف ممالک کو 8 ہزار ٹن پستہ برآمد کیا گیا ہے.

واضح رہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران امریکہ کے بعد پستے کی برآمدات کے لحاظ سے دنیا کا دوسرا بڑا ملک ہے.

ٹیگس