• آٹومیٹک پارکنگ ۔ ویڈیو

    آٹومیٹک پارکنگ ۔ ویڈیو

    Jan ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۱

    جیسے جیسے شہروں کی آبادی اور ٹریفک میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے ویسے ویسے جدیدترین ٹکنالوجی سے لیس پارکنگ تیار کرنےکی کوششیں زور پکڑتی جا رہی ہیں۔اب ملٹی اسٹوری پارکنگ کے ساتھ ساتھ آٹومیٹک پارکنگ کا چلن بھی بڑھ رہا ہے جہاں خود آپ کو کار پارک کرنے کی ضرورت نہیں،بلکہ یہ کام وہاں موجود روبوٹ انجام دیتے ہیں۔

  • پاپ کی گاڑی میں پینچر ہوا ۔ ویڈیو

    پاپ کی گاڑی میں پینچر ہوا ۔ ویڈیو

    Jan ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۱

    پیرو سفر کے دوران پاپ کی گاڑی میں پینچر ہو جانے کے بعد انہیں دوسری گاڑی میں سوار کر کے منزل مقصود تک پہونچایا گیا۔

  • فلک بوس عمارتیں سیکنڈوں میں زمیں بوس! ۔ ویڈیو

    فلک بوس عمارتیں سیکنڈوں میں زمیں بوس! ۔ ویڈیو

    Jan ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۱

    ٹی ان ٹی کے ذریعہ فلک بوس عمارتیں سیکنڈوں میں زمیں بوس ہو جاتی ہیں۔دیکھئے کس طرح!

  • شہد کی مکھیوں سے دوستی! ۔ ویڈیو

    شہد کی مکھیوں سے دوستی! ۔ ویڈیو

    Jan ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۳

    آپ نے انسانوں کے ساتھ مختلف حیوانات کی دوستی دیکھی ہوگی،اب ایک انسان کے ساتھ شہد کی مکھیوں کی دوستی بھی دیکھئے!

  • روس کا آئس فیسٹیول

    روس کا آئس فیسٹیول

    Jan ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • حیرت انگیز فرار! ۔ ویڈیو

    حیرت انگیز فرار! ۔ ویڈیو

    Jan ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۴

    شکاری لومڑی کے چنگل سے بچ کر دو پہاڑی بکرے کس طرح بھاگتے ہیں،دیکھئے اس ویڈیو میں!

  • دل کمزور ہے تو مت دیکھئے! ۔ ویڈیو

    دل کمزور ہے تو مت دیکھئے! ۔ ویڈیو

    Jan ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۶

    اٹلی کے دو جوان اپنی سائیکل سے ایسی جگہ پر جاکر کرتب دکھا رہے ہیں جہاں پیدل جانا بھی سب کے بس کی بات ہیں!