Jul ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۶ Asia/Tehran
  • حیوانات کی حرکتیں ۔ تصاویر

خداوند عالم نے اس دنیا میں انسان کے لطف اندوز ہونے کے لئے بے شمار اسباب فراہم کئے ہیں۔ان میں سے ایک حیوانات کی حرکتوں کا بغور مطالعہ ہے جس کا اپنا لطف ہے۔یہی وجہ ہے کہ بہت سے دانشور حیوانات کی زندگی پر مطالعہ کرنے اور اسکے اسرار و رموز سمجھنے میں اپنی زندگی صرف کر دیتے ہیں۔

ٹیگس