• پل جو آپکی منزل بھی بن سکتے ہیں! ۔ تصاویر

پل انسان کو ایک جگہ سے دوسری جگہ پہونچانے کے لئے بنائے جاتے ہیں اور انہیں کبھی منزل کی نگاہ سے نہیں دیکھا جاتا۔ مگر دنیا میں بنے ہوئے بعض پل ایسے ہیں جو اپنی منفرد خصوصیات کی بنا پر بہت سے سیاحوں کی منزل بھی بن جاتے ہیں اور وہ صرف انہیں دیکھنے وہاں جاتے ہیں۔

Aug ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۵ UTC
کمنٹس