Aug ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۷ Asia/Tehran
  • یہ صاحب بجلی کھاتے ہیں ۔ تصاویر

ان صاحب کو دیکھئے کہ اگر بھوک لگنے پر کھانا نہ ملے تو بجلی سے کام چلا لیتے ہیں۔ (تصاویر : ازفرادید ویبسائٹ)

ہندوستان:ملک کی ریاست اترپردیش سے تعلق رکھنے والے 42 سالہ راجیش کمار اپنی غیر معمولی اور حیرت انگیز خصوصیت کی بنا پر دنیا بھر میں پہچانے جانے لگے ہیں۔ وہ بجلی سے انرجی حاصل کرتے ہیں۔ پانچ بچوں کے باپ راجیش کا کہنا ہے کہ اگر انہیں بھوک لگنے پر کھانا نہیں ملتا تو بجلی کے ننگے تاروں کو منھ میں لے لیتے ہیں جس کے آدھے گھنٹے بعد انہیں کافی اطمینانی کیفیت محسوس ہوتی ہے۔مگر انکے گھر والوں کو بھی گھر میں اچھی خاصی احتیاط برتنی پڑتی ہے،کیوں کہ جہاں دیکھیں وہاں بجلی کے ننگے تار مو۔جود ہیں!

ٹیگس