ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کا ایک خوبصورت شہر سرینگر جو دنیا کے خوبصورت رہائشی علاقوں میں شمار ہوتا ہے۔