گرتے اور بہتے ہوئے جھرنے تو آپ نے دیکھے ہی ہوں گے، اب جمے ہوئے جھرنے بھی دیکھئے! امریکا اور کینیڈا کے بعض علاقوں میں شدید سردی کے سبب یہ جھنے جم گئے ہیں۔