موسم سرما ایک طرح سے بنائی کا موسم ہے جب اون اور سَلائیوں کے شاندار تال میل کے نتیجہ میں ایک سے ایک اونی تخلیقات دیکھنے میں آتی ہیں۔لیجئے یہ بھی ملاحظہ کیجئے!