آئرلینڈ کے جنگلات میں سیاحوں کے لئے حباب نما خوبصورت اور حیرت انگیز ہوٹل بنائے گئے ہیں۔یہ ہوٹل بظاہر چھوٹے ضرور ہیں مگر ان میں تمام تر لازمی سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔