ان دنوں روس میں فٹبال عالمی کپ ۲۰۱۸ جاری ہے،اسی کے پیش نظر دنیا کے مختلف گوشوں میں بنے فٹبال کے انوکھے اسٹیڈئموں کی تصاویر پیش کی جا رہی ہیں۔