Jul ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۷ Asia/Tehran
  • سبحان تیری قدرت!!!

دنیا میں ٹریفک قوانین اور ضوابط اشرف المخلوقات کے لئے بنائے گئے ہیں لیکن جب جانور ان قوانین پر عمل کرتے ہوئے نظر آتے ہیں تو بڑا تعجب ہوتا ہے۔

دنیا میں بہت سے ایسے انسان مل جائیں گے جو قوانین کی پرواہ ہی نہیں کرتے۔ قوانین پر عمل نہ کرنے سے کتنے حادثات پیش آتے ہیں۔ آجکل سوشل میڈیا پر دو ویڈیو وائرل ہے جس نے اشرف المخلوقات انسان کو غور و فکر پر مجبور کر دیا۔ 

 

ٹیگس