جب مگرمچھ اڑتی چمگادڑ کو بھی نہیں چھوڑتا ۔ ویڈیو
Sep ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۹ Asia/Tehran
حیوانات کی دنیا میں بڑے عجیب و غریب اور حیران کن واقعات پیش آتے رہتے ہیں۔انہی میں ایک یہ کہ ندی کے پانی تلے موجود مگرمچھ ایک اڑتی چمگادڑ کا شکار کرتا ہے!