Sep ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۰ Asia/Tehran

انسان کو اب زمین پر قرار نہیں رہا اور اب وہ پرندوں کی طرح اڑان بھرنے لگا ہے۔کاش انسان اپنی حقیقت سے واقف ہو کر پالنے والے کے طے کردہ راستے پر چل پڑے تو پھر چند ہزار فیٹ کی اونچائی تو کیا وہ عرش کی بلندیوں کو بھی چھو سکتا ہے۔

ٹیگس