Sep ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۱ Asia/Tehran

انڈونیشیا کا آلدی نول آدیلانگ نامی اٹھارہ سالہ جوان جو ایک مچھلی پکڑنے والی کشتی پر رہتا اور کام کرتا تھا۔گزشتہ چودہ جون کو ۱۹۲ کلومیٹر کی رفتار سے تیز طوفان آیا جس نے اسکی کشتی کو تباہ کر کے اسمیں بنے رہائشی کیبن کو اس سے جدا کر دیا۔اس کیبن کے ساتھ یہ لڑکا ۴۹ دن تک سمندری سطح پر تیرتا رہا اور آخرکار اپنے وطن سے ڈھائی ہزار کلومیٹر دور نکل جانے کے بعد ایک پانامائی کشتی کے ذریعہ یہ خوش قسمت جوان بچا لیا گیا۔

ٹیگس