Dec ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۳ Asia/Tehran

ہانگ کانگ کی عمارت سے اچانک ہی پیسوں کی بارش ہونے لگی ۔

ہانگ کانگ کی ایک بلڈنگ سے ہونے والی پیسوں کی بارش سے عوام نے خوب فائدہ اٹھایا۔ ہانگ کانگ کے عوام اپنی روز مرہ کی زندگی میں مصروف تھے، کوئی آفس جا رہا تھا تو کوئی گھر کے سامان خریدنے باہر نکلا تھا کہ اچانک  ایک بلڈنگ سے کرنسی نوٹوں کی بارش ہونے لگی جسے لوٹنے کے لئے لوگوں کی بھیڑ جمع ہو گئی۔

لوگوں نے اپنی گاڑیاں روک کر پیسے جمع کرنے شروع کر دیئے جس کی وجہ سے ٹریفک جام ہو گیا۔

 

ٹیگس