Jan ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۶ Asia/Tehran

کہتے ہیں دنیا میں سب سے وفادار جانور کتا ہوتا ہے۔

دنیا میں کتا اپنی وفاداری کے لئے مشہور ہے ۔ بعض اوقات تو کتے اپنی جان پر کھیل کر مالک کی جان بچاتے ہیں ۔ انسانوں سے کتے کی وفاداری اتنی مشہور ہو گئی کہ وفاداری کے لئے کتے کی مثال دی جانے لگی اور کہا جانے لگا کہ میں تو کتے کی طرح آپ کا وفادار ہوں یا وفاداری سیکھنا ہو تو کتے سے سیکھو وغیرہ وغیرہ ۔ 

مجھے یہاں پر کسی مغربی مفکر کا وہ قول یاد آ رہا ہے : وہ کہتے ہیں کہ ڈوب مرنے کا مقام ہے کہ اشرف مخلوقات کو وفاداری کا سبق کتے سے سیکھنے کے لئے کہا جاتا ہے۔   

ٹیگس