Jan ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۵ Asia/Tehran
  • غصے کا چینی علاج ۔ تصاویر

غصہ ور لوگوں کو ٹھنڈا کرنے کے لئے چینی نسخہ بھی ملاحطہ کیجئے!

 ایک چینی جوڑے نے غصہ ہو جانے والوں کے لئے اپنے خیال میں ایک علاج پیش کیا ہے اور وہ یہ کہ انہوں نے ایک خاص کمرہ بنایا ہے جس میں غصہ ہو جانے والے افراد کچھ رقم ادا کرنے کے بعد ایک مخصوص لباس بہنتے ہیں اور اس میں داخل ہو جانے کے بعد وہاں رکھی اشیاء کی توڑ پھوڑ کرتے ہیں۔اس طرح اس چینی جوڑے نے اپنے زعم ناقص میں ایک بڑی خدمت انسان کے لئے انجا دی ہے... کاش انسان گوہر اسلام سے آشنا ہوتا...!!!

Image Caption
Image Caption
Image Caption
Image Caption
Image Caption
Image Caption
Image Caption

 

ٹیگس