Feb ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۹ Asia/Tehran

حقیقت کو تبدیل کر کے اسے کسی اور شکل میں پیش کرنا عربی میں ’’تحریف‘‘ کہلاتا ہے۔یہ طریقہ ہر زمانے میں رائج رہا ہے اور شاید آجکل یہ اپنے عروج پر ہو۔تحریف کرنے میں کبھی مفاد پرستی کارفرما رہی،کبھی حکام کا خوف یا انکی دی ہوئی لالچ تو کبھی افراد کی لاپرواہی۔تحریف کتنی آسانی سے ہوتی ہے، دیکھئے اس ویڈیو میں!

ٹیگس