Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۱ Asia/Tehran

افریقہ کے ایک جنگل میں جب لگڑبھگوں کے ایک جھنڈ نے شیر کو تنہا پایا تو موقع مناسب سمجھ کر اسے گھیر لیا اور اس پر حملہ آور ہو گئے،مگر اس سے پہلے کہ وہ اپنے مقصد میں کامیاب ہوتے، دوسرا شیر وہاں آن پہونچا۔ ورق پلٹا اور لگڑبھگوں کو پھر اپنی خیر مناتے ہوئے سلطان جنگل کے شکار سے دستبردار ہونا پڑا۔

ٹیگس