Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۷ Asia/Tehran
  • رونالڈو پلیئر آف دی سینچری

دُنیائے فٹ بال کے نامور کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے پلیئر آف دی سینچری کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔

دبئی میں گلوب سوکر ایوارڈ کی تقریب میں کرسٹیانو رونالڈو نے لیونل میسی اور محمد صلاح کو پیچھے چھوڑ دیا۔

رابرٹ لیونڈوسکی پلیئر آف دی ایئر جبکہ ریال میڈرڈ کی ٹیم کلب آف دی سنچری کا اعزاز پانے میں کامیاب رہی۔

ریئل میڈریڈ نے2001 سے 2020 تک اور بایرن میونخ نے 2020 کا اعزاز اپنے نام کیا۔

ٹیگس