• قطبِ شمالی کے اوپر روسی بمبار طیاروں کی اڑان (ویڈیو)

    قطبِ شمالی کے اوپر روسی بمبار طیاروں کی اڑان (ویڈیو)

    Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۴

    آئی آر آئی بی نیوز نے رویٹرز کے حوالے سے خبر دی ہے کہ منگل کے روز روس کے دو اسٹریٹیجک بمبار طیاروں نے قطب شمال کے آزاد سمندر کے اوپر گشتی اڑان بھری جو دس گھنٹوں تک جاری رہی۔

  • 2 لاکھ سال پرانی غار،

    2 لاکھ سال پرانی غار، "دربند رشی"۔ (ویڈیو)

    Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۰

    ایران کے صوبے گیلان کے شہر رودبار کے قریب ایک غار واقع ہے جس کی عمر دو سے ڈھائی لاکھ برس بتائی جاتی ہے۔ رشی نام کے ایک قریے کے جنوب میں واقع "دربند رشی" نامی یہ غار پہلی بار اٹھارہ برس قبل آثار قدیمہ کے ایک ایرانی ماہر ڈاکٹر جہانی کے ذریعے دریافت کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق اس غار کو اب ایک نجی سیاحتی کمپنی کے حوالے کر دیا گیا ہے جو اب اس دلچسپ اور حیرت انگیز غار کو ایک ریسٹورینٹ میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کر چکی ہے۔ بتایا جاتا ہے اس غار کو عصر حجر کے شکارچی استعمال کیا کرتے تھے۔

  • قائد انقلاب اسلامی سے گپ لڑاتے ننھے بچے (ویڈیو)

    قائد انقلاب اسلامی سے گپ لڑاتے ننھے بچے (ویڈیو)

    Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۸

    ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں ننھے بچوں کو ایران کے سپریم لیڈر اور قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملتے اور بے تکلفانہ گفتگو کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

  • سمجھداری سیکھنا ہو تو ہاتھی سے سیکھیں

    سمجھداری سیکھنا ہو تو ہاتھی سے سیکھیں

    Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۷

    کہتے ہیں کہ ہاتھی بہت ہی سمجھدار جانور ہوتا ہے، اس کو جیسا سکھائیں ویسا ہی کرتا ہے۔

  • چین کی تیار کردہ فلائنگ کار (ویڈیو)

    چین کی تیار کردہ فلائنگ کار (ویڈیو)

    Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۰

    چین کی ایک اسٹارٹ اپ کمپنی نے ایک ایسی فلائنگ کار ڈیزائن کی ہے جو ۹۰ فیصد تو سڑک پر ہی چلتی ہے، مگر کبھی کہیں پر ٹریفک میں پھنس جانے کی صورت میں اُسے آسانی سے اڑایا جا سکتا ہے۔ اس کار کی قیمت ۱ لاکھ ۴۰ ہزار ڈالر رکھی گئی ہے اور امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ اس کار کا باضابطہ پروڈکشن ۲۰۲۵ تک شروع ہو جائے گا۔ البتہ جس طرح ویڈیو میں اسے مانیٹر کرنے کے لئے چار پانچ لوگوں کی ٹیم نظر آ رہی ہے، اگر آئندہ بھی اسے چلانے کے لئے اتنے ہی افراد کی ضرورت پڑی تو شاید یہ چینی پروجیکٹ زیادہ کامیاب نہ ہو پائے!

  • فلسطینیوں نے صیہونیوں کا فٹبال بنا دیا (کارٹون)

    فلسطینیوں نے صیہونیوں کا فٹبال بنا دیا (کارٹون)

    Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۷

    ان دنوں ایک طرف تو فیفا ورلڈ کپ قطر کے موقع پر فلسطینی حامیوں کی جانب سے غاصب صیہونی حکومت کو بڑے پیمانے پر خفت و خواری کا سامنا ہے اور دوسری جانب خود اندرون فلسطین بھی فلسطینی جوانوں نے اپنی سرزمین کے مختلف علاقوں میں غاصب و غیر قانونی فوجیوں اور آبادکاروں کے خلاف اپنے مزاحمتی اور انتقامی اقدامات کا سلسلہ تیز کر دیا ہے جس کو لے کر صیہونی حکام میں خاصی تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔

  • چین، برف کا خوبصورت شہر

    چین، برف کا خوبصورت شہر

    Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۲

    چین میں برف کا بہت ہی خوبصورت شہر بنایا گیا ہے۔

  • اسمارٹ کیمل ورلڈ کپ قطر 2022 (ویڈیو)

    اسمارٹ کیمل ورلڈ کپ قطر 2022 (ویڈیو)

    Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۲

    اس سال قطر میں فیفا ورلڈ کپ کے ساتھ ساتھ ایک اور دلچسپ ورلڈ کپ بھی ہوا تاہم یہ کھیل کی دنیا سے دور حیوانات کی دنیا میں اپنے خاص شائقین کے لئے تھا۔

  • ہرم مصر کو اندر سے دیکھیئے (ویڈیو)

    ہرم مصر کو اندر سے دیکھیئے (ویڈیو)

    Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۲

    ہارورڈ یونیورسٹی نے مصر کے جیزہ نامی ایک بڑے ہرم کے اندرونی حصے کی تصاویر ۳۶۰ ڈگری کے زاویے کے ساتھ تیار کی ہیں۔ ان دلچسپ تصاویر کی مدد سے ہرم کے اندر موجود اسرار سے بہتر آشنا ہوئیے!

  • برفانی تودے کے ساتھ گر پڑا اسکیئر۔ ویڈیو

    برفانی تودے کے ساتھ گر پڑا اسکیئر۔ ویڈیو

    Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۹

    ایک اسکیئر اُس وقت برفانی تودے کی زد میں آگیا جب وہ اسکی کرتے ہوئے ایک اونچی چوٹی سے نیچے کی طرف جانا چاہتا تھا۔ بد قسمتی سے جیسے ہی اسکیئر چوٹی کے کنارے پر پہنچا تو ایک بڑا برفانی تودہ ٹوٹ کر اُسے اپنے ساتھ لیتا ہوا نیچے جا گرا۔ رپورٹ کے مطابق خوش قسمتی سے یہ اسکیئر زندہ بچا لیا گیا اور اُسے چوٹ نہیں آئی۔