َللّٰھُمَّ وَفِّرْحَظِّی فِیہِ مِنَ النَّوافِلِ وَأَکْرِمْنِی فِیہِ بِإِحْضارِالْمَسائِلِ وَقَرِّبْ فِیہِ وَسِیلَتِی إِلَیْکَ مِنْ بَیْنِ الْوَسائِلِ، یَا مَنْ لاَ یَشْغَلُہُ إِلْحاحُ الْمُلِحِّینَ

 اے معبود! آج کے دن نفلی عبادت سے مجھے بہت زیادہ حصہ دے اور اس میں مجھے مسائل دین یاد کرنے سے عزت دے اور اس میں تمام وسیلوں میں سے میرے وسیلے کو اپنے حضور قریب تر فرما اے وہ ذات جسے اصرار کرنے کا اصرار دوسروں سے غافل نہیں کرتا

Jun ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۹ Asia/Tehran
کمنٹس