Jul ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۱ Asia/Tehran
  • بارگاہ کرم میں پروانوں کا ہجوم ۔ تصاویر

یکم ذیقعدہ حضرت کریمہ اہلبیت فاطمۂ معصومہ علیہا سلام کی ولادت باسعادت اور عشرۂ کرامت کی آمد پر حضرت معصومۂ قم سلام اللہ علیہا کے روضۂ اقدس میں گزشتہ شب شمع اہلبیت (ع) کے پروانوں کا ہجوم نظر آیا۔

ٹیگس