Aug ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۴ Asia/Tehran
  • باپ کو بیٹے کا پرسہ ۔ تصاویر

جواں سال امام مظلوم باب الحوائج حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر مشہد مقدس میں اہلبیت علیہم السلام کے چاہنے والوں نے اکٹھا ہو کر حضرت امام رضا علیہ السلام کو انکے فرزند دلبند کا پرسہ دیا۔

ٹیگس