Oct ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۷ Asia/Tehran
  • کشمیر میں ہونے والی عزاداری کی جھلکیاں ۔ تصاویر

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کا سوگ بڑے زور و شور سے منایا جاتا ہے۔ اس خطے میں مومنین اور اہل بیت علیہم السلام کے چاہنے والوں کی بڑی تعداد رہائش پذیر ہے۔ (تصاویراز: تسنیم نیوز)

ٹیگس