Oct ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۶ Asia/Tehran

ایرانی نوحہ خواں محمود کریمی کا فارسی میں سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کی شان میں ’’اما تو چیز دیگری‘‘ عنوان کے تحت شاندار نوحہ۔ اردو میں جس کا مطلب ہے ’’تیری بات ہی الگ ہے‘‘!

نوحے کا خلاصہ:

میں نے بہت سے آقاؤں اور مولاؤں کو دیکھا ہے،میں نے بہت سے سورماؤں کو دیکھا ہے، میں نے بہت سے جود و بخشش کرنے والوں کو دیکھا ہے،میں نے اچھوں کو خوب دیکھا ہے،میں نے بہت سے شہنشاہوں کو دیکھا ہے،میں نے بہت سے سلاطین کو دیکھا ہے، میں نے بہت سے حَسینوں کو دیکھا ہے، میں نے سورج کو چاند کو دیکھا ہے، میں نے خوبصورت گلوں کو خوب دیکھا ہے،میں نے سینکڑوں سلیمانوں کو دیکھا ہے،میں نے بہت سے شہیدوں کو دیکھا ہےمگر مولا حسین تیری بات الگ ہے!

ٹیگس

کمنٹس