•  یہ لوگ مومن ہیں! ۔ تصاویر

فرزند رسول حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کے قول کی روشنی میں مومن کی پانچ علامتیں ہیں جن میں سے ایک زیارت اربعین ہے۔ان تصاویر میں زائرین کو زیارت اربعین پڑھتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

Nov ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۸ UTC
کمنٹس