Dec ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۰ Asia/Tehran
  • کریم ابن کریم شاہ عبد العظیم (ع) ۔ تصاویر

وہ ہستی جسکی زیارت میں سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کی زیارت کا ثواب مضمر ہے!

کریم ابن کریم شاہ عبد العظیم کی بارگاہ جہاں پہونچ کر سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کی زیارت کا ثواب بٹورا جا سکتا ہے! ۴ ربیع الثانی سنہ ۱۷۳ ہجری کو حضرت عبد العظیم حسنی کی ولادت ہوئی۔آپ کا سلسلہ نسب پانچ واسطون سے کریم اہل بیت حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام سے جاکر ملتا ہے،اسی کی بنا پر آپ حسنی کہلاتے ہیں۔ آپ کا روضۂ اقدس تہران کے جوار میں واقع شہر رے میں خاندان عصمت و طہارت کے پروانوں کی زیارتگاہ بنا ہوا ہے۔ آپ کو دسویں امام حضرت امام علی نقی علیہ السلام کی زبانی ’’حقیقی دوستدار اہلبیت‘‘ ہونے کی سند حاصل ہوئی تھی!

ٹیگس