Jan ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۱ Asia/Tehran
  • خداوندا اپنے ولی کی حفاظت فرما!

روز جمعہ کا ذکر ۱۰۰ مرتبہ صلوات بر محمد و آل محمد۔

امام جعفرصادق عليه‌ السلام:

مَن ماتَ مِنكُم وَ هُوَ مُنتظِرٌ لِهذا الأََمرِ كان كَمَن هوُ مَعَ القائِمِ في فُسطاطِه.

تم میں سے جو شخص حضرت مہدی علیہ السلام کا انتظار کرتے ہوئے اس دنیا سے سِدھار جائے وہ اُس شخص کی  مانند ہے جو حضرت قائم (عج) کے ہمراہ انکے خیمے میں موجود ہو۔

(بحارالانوار، ج ٥٢، ص ١٢٦)

ٹیگس