Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۸ Asia/Tehran
  • قیدی امام کا سوگ! ۔ تصاویر

ان دنوں فرزند رسول باب الحوائج امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت پر کاظمین میں محشر بپا پے۔عراق اور دیگر ممالک سے آئے ہوئے شمع ولایت کے لاکھوں پروانے آہ و زاری و نوحہ و ماتم میں مصروف ہیں۔ (یہ تصاویر گزشتہ برسوں کی ہیں)

ٹیگس