May ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۷ Asia/Tehran
  • سادی افطاری ۔ تصاویر

تکلف اور ریاکاری سے پاک سادی افطاری کوعام کرنے کے لئے مراجع اور علماء کرام بالخصوص رہبر انقلاب اسلامی بہت تاکید فرماتے ہیں۔اسی کے پیش نظر ایران کے مختلف شہروں میں سادی افطاری تیار اور تقسیم کرنے کی مہم جاری ہے جس میں بہت سے مومنین شریک ہو رہے ہیں۔

ٹیگس