May ۱۵, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۰ Asia/Tehran

ام المومنین حضرت خدیجہ (س) کی وفات کی مناسبت سے خصوصی پروگرام مصباح الہدی ملاحظہ فرمائیے ۔

۱۰رمضان | یومِ رحلت ِحضرت خدیجہؑ 

اسلام پر ایمان لانے والی سب سے پہلی خاتون حضرت خدیجہؑ تھیں۔ آپؑ نے اپنی تمام ثروت اسلام کی دعوت اورتبلیغ کے راستے میں خرچ کر دی۔ اگر حضرت خدیجہؑ کی مدد نہ ہوتی تو اسلام کی اشاعت اور ترقی میں ایک بڑا خلا اور وقفہ وجود میں آجاتا۔ آپ ؑ بعد میں رسولِ خداﷺ اور تمام مسلمانوں کے ساتھ شعب ابی طالب میں محصور ہو گئیں اور وہیں پراپنے خالقِ حقیقی سے جا ملیں۔

ولی امرمسلمین سید علی حسینی خامنہ ای (حفظہ اللہ) 23 مئی 1986

ٹیگس