Jun ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۲ Asia/Tehran
  • ماہ رمضان میں اعتکاف،سونے پہ سہاگا! ۔ تصاویر

ماہ خدا، ماہ رحمت و مغفرت کہ جب انسان اپنے پروردگار کا خاص مہمان ہوا کرتا ہے،اللہ کے کچھ شیدائی بندے خدا کی عام ضیافت و میزبانی پر قانع نہیں ہوتے اور وہ اسکے گھر جاکر اسکی مخصوص ضیافت و میزبانی سے فیضیاب ہوتے ہیں۔ماہ رمضان کے آخری عشرہ میں ایران کی بعض مساجد میں اعتکاف کے مناظر جن میں جوانوں اور نوجوانوں کی بڑی تعداد دیکھی جا سکتی ہے!

ٹیگس