Jun ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۴ Asia/Tehran
  • عید فطر کے موقع پر حکام اور سفرا کی رہبر انقلاب سے ملاقات۔ تصاویر

حسب دستور،امسال بھی عید فطر کے پر مسرت موقع پر ملک کے اعلیٰ سول اور فوجی عہدے داروں اور اسلامی ممالک کے سفرا نے رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ اس موقع پر رہبر انقلاب نے حاضرین کو خطاب بھی کیا۔

ٹیگس