Jul ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۲ Asia/Tehran
  • مولا کی ولادت پر مولائیوں کا جشن ۔ تصاویر

گیارہ ذیقعدہ امام ضامن حضرت رضا علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی تاریخ ہے۔ اس موقع پر مشہد مقدس میں موجود زائرین کے ہمراہ شہر کے ہزاروں مقامی باشندوں نے سڑکوں پر نکل کر روضۂ اقدس کی جانب مارچ کیا اور ایک شاندار جشن منایا۔

ٹیگس

کمنٹس