ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سرینگر شہر میں پولیس کی گاڑی نے متعدد مظاہرین کو پہیے تلے بری طرح روند ڈالا۔