Jan ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۳ Asia/Tehran
  • ہندوستان اور بنگلا دیش کے مابین تعلقات کا فروغ

ہندوستان - بنگلہ دیش کے درمیان دو طرفہ تعلقات میں وقت کے ساتھ بہتری آ رہی ہے۔

بنگلہ دیش کے صدر ایم عبدالحمید نے جمعرات کو ہندوستان کے سبکدوش ہونے والے ہائی کمشنر ہرش وردھن شررنگلا سے ہونے والی ملاقات کے موقع پر کہا کہ ہندوستان کے ساتھ اس کے دو طرفہ تعلقات کافی اچھے ہیں اور وقت کے ساتھ  ساتھ اس میں مزید بہتری آ رہی ہے۔

بنگلہ دیش کے صدر کا بیان ایسے میں سامنے آیا ہے کہ حال ہی میں بنگلہ دیش میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں ایک بار پھر شیخ حسینہ کی جماعت واضح اکثریت سے کامیاب ہوئی۔

ٹیگس