ایران بھر میں نوروز کی تیاریاں زور و شور پر ہیں اور نیچر نے بھی کئی مہینوں کی خزاں کے بعد بہار کی آمد پر ہرا لباس زیب تن کر لیا ہے۔