Mar ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۵ Asia/Tehran
  • یہ بھی ایک طریقہ ہے عید منانےکا ۔ تصاویر

نوروز کا جشن منانے کے لئے لوگ سیر و تفریح کی خاطر مختلف سیاحتی مراکز کا رخ کرتے ہیں مگر کچھ لوگ عین نوروز کے موقع پر جس وقت نئے سال کا آغاز ہوتا ہے،شہیدوں کے جوار میں زمین پر بیٹھ کر خوشی منانے کو ترجیح دیتے ہیں۔یہ تصاویر جنوبی ایران کے ان مقامات کی ہیں جنہیں ہزاروں شہیدوں نے ایران پر عراق کی جانب سے مسلط کردہ آٹھ سالہ جنگ میں اپنے خون سے سیراب کیا ہے۔

ٹیگس