Apr ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۱ Asia/Tehran
  • انتخاباتی مناظرہ ۔ تصاویر

ایران کے بارہویں صدارتی الیکشن کے لئے چھے امیدواروں کے درمیان مناظرہ ہوا جسے براہ راست پورے ملک نے ٹیوی اور ریڈیو کے ذریعہ دیکھا اور سنا۔ایران میں ہونے والے انتخاباتی مناظرے تلاوت قرآن کے ذریعے شروع ہوتے ہیں اور ان میں اسلامی اخلاق و ضوابط کا باقاعدہ خیال رکھا جاتا ہے اور اگر کسی امیدوار کو یہ محسوس ہو کہ مد مقابل نے اسکی توہین کی ہے یا غلط بات یا فیصلہ کی نسبت اسکی جانب دی ہے تو اسے شکایت کا بھی پورا حق حاصل ہوتا ہے۔

ٹیگس